Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nilofar Afzal's Photo'

نیلوفر افضل

1995 | لاہور, پاکستان

نیلوفر افضل کا تعارف

اصلی نام : نیلوفر افضل

پیدائش : 07 Nov 1995 | لاہور, پنجاب

جواں فکر کی آواز نیلو فر افضل آپ 7 نومبر1995 لاہور میں پیدا ہوئیں، حال ہی میں لاہور انجینئرنگ یونیورسٹی سے جیالوجیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے اور اس ادارے کی ادبی تنظیم کی سرگرم رکن بھی ہیں۔ یونیورسٹی کی سطح پر ہونے والے ادبی مقابلوں میں بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ کم عمری میں ہی شاعری پڑھنے اور شعر کہنے کا شوق ہوا۔ انجینئرنگ یونیورسٹی کے ماہانہ ادبی رسالے اور سالانہ شائع ہونے والے ادبی میگزین ایکو کی مدیر بھی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے