Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

نورین فیض آبادی

1990 | کانپور, انڈیا

نورین فیض آبادی کا تعارف

تخلص : 'نورین فیض آبادی'

اصلی نام : محمد نورین خان

پیدائش : 01 Jan 1990 | کانپور, اتر پردیش

محمد نورین خان، قلمی نام نورین فیض آبادی، یکم جنوری 1990 کو کانپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد قیوم ناشاد فیض آبادی (مرحوم) ایک کہنہ مشق شاعر تھے، جن سے انہیں ادبی ذوق ورثے میں ملا۔ نورین فیض آبادی پیشے کے اعتبار سے ایک تعلیمی ادارے میں بطور استاد خدمات انجام دے رہے ہیں۔
افسانہ نگاری میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کا افسانہ ”حیرت“ ریختہ پر شائع ہو چکا ہے۔ شاعری میں ان کی بنیادی شناخت غزل ہے، جس میں وہ روایتی لطافت اور عصری احساسات کو سلیقے سے برتتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے