Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nouman Azhar Misbahi's Photo'

نعمان اظہر مصباحی

2002 | سنبھل, انڈیا

نعمان اظہر مصباحی کا تعارف

تخلص : 'اظہر'

اصلی نام : محمد نعمان رضا

پیدائش : 17 Jan 2002 | سنبھل, اتر پردیش

محمد نعمان رضا، قلمی نام نعمان اظہرؔ مصباحی، 17 جنوری 2002ء کو سنبھل میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے روہیل کھنڈ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔ ابتدائی دینی تعلیم سنبھل میں حاصل کی اور 2024ء سے اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھ میں زیرِ تعلیم ہیں۔ نعتِ رسولِ مقبول  کو اپنے لیے باعثِ سعادت سمجھتے ہیں، جب کہ شوقیہ غزل گوئی سے بھی شغف رکھتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے