عبیداللہ عبدی کے اشعار
ہمارے بعد رتجگا تمہارا ہم سفر بنے
ہمارے بعد کروٹیں بدلتے موت پاؤ تم
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
زندگی کی اس غزل میں میرے ساتھ
نام تیرا ہے ردیفوں کی طرح
کبھی بھی پشیماں نہ ہوں گے کیے پر
سلامت رہیں گی انائیں ہماری
ہمارے بعد واہمے نصیب میں تمھارے ہوں
ہمارے بعد رکعت نماز بھول جاؤ تم
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
میں مقلد نہیں ہوں روایات کا
میری راہیں بغاوت سے مشروط ہیں