اویس سجاد 12 اگست 2001 کو کسوال ( تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال) کے نواحی گاؤں چاند پور میں پیدا ہوئے۔ وہ شاعر، مترجم اور محقق ہیں ۔ 2019 میں انہوں نے نثری نظم کے تنقیدی مباحث پر کتاب مرتب کی۔ اس کے علاوہ ان کے پنجابی زبان سے اردو میں تراجم بھی کتابی صورت میں شائع ہوچکے ہیں۔