Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Pragya Sharma's Photo'

پرگیا شرما

1981

پرگیا شرما

غزل 14

اشعار 3

میں بھول جاؤں تجھے یا میں انتظار کروں

تو اپنے جانے سے پہلے مجھے بتا کر جا

دیکھ کر ستاروں کو مجھ کو تو یہ لگتا ہے

دور آسمانوں میں سگریٹیں سلگتی ہیں

  • شیئر کیجیے

عشق کیا ہے بس اسی احساس کا تو نام ہے

آگ کا محسوس ہونا ہاتھ جل جانے کے بعد

  • شیئر کیجیے
 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
پاگل ہوں پوری کی پوری جھکی ہوں

شریا گھوشال

کس طرح پیاس کو پانی سے الگ رکھا جائے

نامعلوم

Recitation

بولیے