قمر جہاں کا تعارف
پروفیسر قمر جہاں اردو ادب کی معروف فکشن رائٹر اور نقاد ہیں۔ ان کی تصانیف میں "زندگی تیرے لیے" اور "راجستھان میں اردو نثر کی ایک صدی" شامل ہیں۔ انہوں نے "فسانۂ عجائب" کا انتخاب بھی مرتب کیا ہے۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n88293825