قاسم علی احمدی
کتاب 2
شدی کی اشدھی
جسمیں دھرم سیال کی اشدھی کی بدانجامی، سرفارسٹر ٹامس کی اندھی دیانت نہیں کی بدنامی اور سِٹرو کی فوجی گورے کی اشدھی سے آریوں کی نادانی کا مفصل بیان ہے۔ علاوہ ازیں دھرم سیال کا کچا چٹھا مرتبہ مارش کمپندار، علاوہ ازیں سِٹرو کی بے دھرم خیانت مجرمانہ سزا یابی کا مفصل فیصلہ بھی نقل کیا گیا ہے۔
1927