Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ریحانہ قمر کا تعارف

ریحانہ قمر۔ 1962 میں ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ لاس اینجلس کیلیفورنیا میں رہتی ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف اور شاعرہ ہیں اور  بزنس بھی کرتی ہیں۔ وہ شمالی امریکہ کے انجمن ترقی اردو کِی سربراہ ہیں۔ ان کی دس کتابیں شائع ہو چکی ہیں: ’’سوچ کی دہلیز پر‘‘، ’’مگر تم اپنا خیال رکھنا‘‘۔ ’’ہم پھر نا ملیں شاید‘‘، ’’تم ہو تو میں بھی ہوں‘‘، ’’اور مر کے بھی تمھارے ہیں‘‘۔  وہ پاکستان اور امریکہ میں کئی ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے