ایس ایچ بہاری کے اشعار
نہ جانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا
یہ شیشہ توڑ ڈالا پیار کے قابل نہیں سمجھا
ایسی تو نہ تھی قسمت اپنا بھی کوئی ہوتا
کیوں خود کو محبت کا حق دار سمجھ بیٹھے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere