Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Saba Afghani's Photo'

صبا افغانی

1922 - 1976 | رام پور, انڈیا

غزل کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار

غزل کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار

صبا افغانی کا تعارف

تخلص : 'صبا'

اصلی نام : جمیل الرحمان خاں

پیدائش : 06 Jan 1922 | رام پور, اتر پردیش

وفات : رام پور, اتر پردیش

رشتہ داروں : دانش علیگڑھی (شاگرد)

گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے

جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے

صبا افغانی کانام جمیل الرحمان خاں تھا۔ 1920 کو رامپور میں پیدا ہوئے۔ عربی، فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے والد حبیب الرحمان خاں کو شاعری سے بہت دلچسپی تھی، ان کے یہاں شاعر دوستوں کی مجلس لگی رہتی۔ اس فضا کے اثر سے صبا افغانی بھی شاعری کرنے لگے۔ مقامی مشاعروں اور نششتوں میں کلام سناتے، دھیرے دھیرے حسن کلام اور دلکش ترنم کی وجہ سے ملک گیر سطح پر ہونے والے مشاعروں کا ایک اہم حصہ تصور کئے جانے لگے۔

’مینائے غزل‘  ’سازشکستہ‘  اور ’رنگ روپ‘ ان کے شعری مجموعے ہیں۔ 1986 کو رامپور میں وفات پائی۔  

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے