صبا نصرت کی اشعار

تجھ سے دوری اور قیامت لگتی ہے

آپس میں دو وقت جو ملنے لگتے ہیں

کیا ذکر کہ اس زیست میں کچھ کھویا کہ پایا

اب کچھ بھی تو رکھا نہیں اس سود و زیاں میں