noImage

صابر جلال آبادی

صابر جلال آبادی

اشعار 2

تو مجھے اپنا بنا یا نہ بنا تیری خوشی

تو زمانے میں مرے نام سے بد نام تو ہے

  • شیئر کیجیے

راز کی باتیں لکھی اور خط کھلا رہنے دیا

جانے کیوں رسوائیوں کا سلسلہ رہنے دیا

  • شیئر کیجیے
 

تصویری شاعری 1

تو مجھے اپنا بنا یا نہ بنا تیری خوشی تو زمانے میں مرے نام سے بد_نام تو ہے