noImage

سعیدہ جہاں مخفی

1915 | رام پور, ہندوستان

سعیدہ جہاں مخفی کا تعارف

پیدائش : 15 Jul 1915 | رام پور, اتر پردیش

مخفیؔ ، سعیدہ جہاں
قمر شاہ خاں صاحب بی۔ اے آکسن بیرسٹرایٹ لا کی بیٹی۔ قمر شاہ خاں صاحب رام پور کے رئیسوں میں تھے۔ قمر شاہ خاں کے نانا محمد عثمان خاں صاحب رامپوری کا تذکرہ مولانا احسن مارہروی کی تاریخ نثراد دو حصہ اول اور تذکرہ کاملان رامپور میں موجود ہے۔
محترمہ مخفی صاحبہ 15 جولائی 1915 ء ؁ کو پیدا ہوئیں۔

موضوعات