ساگر سرفراز کے اشعار
مقدر میں یہی لکھا ہے ساگرؔ
اندھیرا اور یہ آہوں کا جنگل
مسلسل پھیلتا ہی جا رہا ہے
مرے اطراف یہ سایوں کا جنگل
-
موضوع : سایہ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ