صائم جی
تاریخِ پیدائش 10.09.1983
تعلیم: بی ۔ اے
سرکاری ملازم (واپڈہ)
استاد: بابائے تھل فاروق روکھڑی (مرحوم)
وابستگی: تمثیل ادبی تنظیم میانوالی
مستقل پتہ: محلہ پیرانوالہ موسٰی خیل تحصیل و ضلع میانوالی
عارضی پتہ: کوارٹر نمبر 6 واپڈہ کالونی شہباز خیل موڑ میانوالی