Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Salamat Shakir's Photo'

سلامت شاکر

1980 | ساہیوال, پاکستان

سلامت شاکر کا تعارف

اصلی نام : سلامت مسیح

پیدائش : 12 Dec 1980 | ساہیوال, پنجاب

سلامت شاکر کا تعلق ساہیوال، پاکستان سے ہے۔ انہوں نے شاعری کا آغاز 1992ء میں طالبِ علمی کے زمانے میں کیا، جب وہ آٹھویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھے۔ مرزا غالب کی غزلوں نے ان میں شعر و ادب کا ذوق پیدا کیا اور اسی شوق نے انہیں سخن کی دنیا میں قدم رکھنے پر آمادہ کیا۔ ابتدا میں بے وزن شاعری کرتے رہے، تاہم بعد ازاں اہلِ فن اور اساتذۂ سخن کی رہنمائی میں علمِ عروض کا باقاعدہ مطالعہ کیا۔ وہ شاعری کو مسلسل سیکھنے کا عمل سمجھتے ہیں اور آج بھی اپنے فنی سفر کو جستجو اور ریاضت سے وابستہ رکھتے ہیں۔

Recitation

بولیے