Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sameer Kabeer's Photo'

ثمیر کبیر

1973 | ناگپور, انڈیا

ثمیر کبیر کا تعارف

اصلی نام : ثمیر کبیر

پیدائش : 09 Nov 1973 | ناگپور, مہاراشٹر

رشتہ داروں : شاہد کبیر (والد), الماس جاوید (بہن)

ثمیر کبیر مشہور شاعر شاہد کبیر کے فرزند ہیں۔ ثمیر کبیر نوجوان نسل میں تیزی سے ابھرنے والا نام ہے ، آپ کی غزلیں ہندوستان اور پاکستان کے رسالوں اور اخبارات میں شایع ہوتی رہتی ہیں ساتھ ہی ساتھ ہندی کے ادبی رسالوں میں بھی آپ کثرت سے نظر آتے ہیں یہی وجہ ہے کے آپ کا ٨٠ فی صد کلام کہیں نہ کہیں شایع ہو چکا ہے ۔

آپ کا موسیقی کی دنیا سے گہرا تعلق ہے ، آپ کے تین البم 

شہر سے دور ( ٹائمز میوزک )

آمین (سونی میوزک )

نظر چرا کے (   CD baby   ا مریکا

سے منظر عام پر آ چکا ہے اور اس فیلڈ میں مسلسل کام شروع  ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے