Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sardar Hammad Munir's Photo'

سردار حماد منیر

2006 | ایبٹ آباد, پاکستان

سردار حماد منیر کا تعارف

تخلص : 'حامی'

پیدائش : 21 Dec 2006 | ایبٹ آباد, خیبر پختنخوا

سردار حماد منیر خیبر پختونخوا (پاکستان) کے خوبصورت سیاحتی مقام نتھیاگلی (ایبٹ آباد) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول نتھیاگلی سے حاصل کی اور 2022 میں میٹرک کے بعد اپنے جڑواں بھائی کے ساتھ ایبٹ آباد منتقل ہوئے، جہاں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون سے 2024 میں ایف ایس سی مکمل کی۔ اس وقت ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے گریجویشن کر رہے ہیں۔
شاعری سے دلچسپی کا آغاز زمانۂ طالب علمی ہی میں ہوا۔ اساتذہ کی رہنمائی میں فارسی، عربی اور انگریزی زبانوں کے لسانی و ادبی اصولوں سے شغف پیدا ہوا، جس نے انہیں اردو شاعری کی طرف مائل کیا۔ کالج کے زمانے میں ہی انہوں نے غزل اور نظم کہنا شروع کی اور کم عمری میں اپنی تخلیقی شناخت قائم کی۔

موضوعات

Recitation

بولیے