Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sarfaraz Abad's Photo'

سرفراز ابد

1952 | کراچی, پاکستان

سرفراز ابد کا تعارف

اصلی نام : سید سرفراز شہنشاہ

پیدائش : 25 Feb 1952 | کراچی, سندھ

نام سید سرفراز شہنشاہ اور تخلص ابد ہے۔۲۵؍فروری۱۹۵۲ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ فدا خالدی سے تلمذ حاصل ہے۔ ابد کے والد شفیق اکبرآبادی اور ان کے پھوپھا صبا لکھنوی بھی شاعر تھے۔ ابد کراچی میں سکونت پذیر ہیں۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:411

موضوعات

Recitation

بولیے