Shabnam Shakeel's Photo'

شبنم شکیل

1942 - 2013 | کراچی, پاکستان

تخلص : 'shabnam'

اصلی نام : شبنم عابد علی

پیدائش : 12 Mar 1942 | لاہور, پنجاب

وفات : 02 Mar 2013

Relatives : سید عابد علی عابد (والد)

نام شبنم عابد علی اور تخلص شبنم ہے۔ ۱۲؍مارچ۱۹۴۳ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ یہ عابد علی عابد کی صاحب زادی ہیں۔ اسلام آباد میں درس وتدریس سے وابستہ رہیں۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’شب زاد‘، ’اضطراب‘(شعری مجموعے)، ’تقریب کچھ تو‘(مضامین)، ’نہ قفس ، نہ آشیانہ‘(افسانے)۔ انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:366

موضوعات