aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1931 - 2008 | بھوپال, انڈیا
اس گردش ِ ایام نےکسی اورکو بگاڑا ہو یا نہ بگاڑا ہو مگرعشق کوعرش سےفرش پروہ پٹخنی دی ہےکہ اگراس دورمیں آنسوؤں پراتنا شدید پہرہ نہ ہوتا تو یقیناً اس کی بے کسی پررونا آجاتا۔ یوں دہائی دیتےتو پھربھی لوگ نظر آ ہی جاتے ہیں، پھرتے ہیں دشت دشت دوانے کدھر
اب تک یہی سنتےچلےآئےہیں کہ ’’شامتِ اعمالِ ما صورتِ غالب گرفت‘‘ وہ بزم ہو یا تنہائی۔۔۔ کلاس روم ہویاامتحان کا پرچہ،یا کوئی انٹرویو بورڈ،غالب نے ہرباہوش کو بےہوش بنا رکھا تھا۔ ایک سےایک نامورادبی پہلوان میدان میں آئےاورغالب کےایک شعر نےوہ چومکھی گُھمائی
سادگی ہائے تمنا یعنی پھروہ آلوئےبےرنگ یاد آیا اور کیوں نہ آئے۔ آلو تو سبزیوں اور زردیوں کا غالب اور اقبال ہے۔کھیت سے لے کر Cold Storage تک، اور ٹھیلے سے لے کر کھانے کی میز تک۔ یا اس تیہری ان ون جھلنگا چارپائی تک جو بیک وقت آپ کے ڈرائنگ روم
سنا ہے شبِ معراج کوتمام رات عبادت کرنےکےبعد جو دعا مانگی جائے وہ ضرور پوری ہوتی ہے۔ اگر واقعی اس رات کی دعامیں قبولیت کےذرا بھی امکانات ہیں تواے خدائے دوجہاں! اے وہ جس نےمجھے اورمیری روم میٹ کو پیدا کیا اور جو ہم دونوں کو جلائےجا رہا ہے۔ میرا مطلب
قرض کی مے تو نہیں البتہ چائے ضرور پیتے تھے (کیوں کہ غالب سےازلی اورابدی رشتہ ہے!) اور جانتے تھےکہ ایک دن یہ فاقہ مستی، جس میں سےاب مستی بھی غائب ہوتی جا رہی ہے، ضرور رنگ لائے گی۔ توصاحب وہ رنگ لائی اورایساچوکھا کہ ہماری عینک زدہ آنکھیں بھی چکا
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books