Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shafi Mansur's Photo'

شفیع منصور

1914

شفیع منصور کا تعارف

تخلص : 'شفیع منصور'

اصلی نام : شفیع منصور

پیدائش : 11 May 1914 | لدھیانہ, پنجاب

اب بنائیں بھی تو گھر کیا ہوگا

گھر وہی تھا جسے ڈھایا ہم نے

شفیع منصور نام اور تخلص منصور۔ ۱۲؍مئی ۱۹۱۴ء کو پیدا ہوئے۔ زندگی کا ابتدائی زمانہ شہرلدھیانہ(مشرقی پنجاب) میں گزرا۔ تقسیم ملک سے پہلے دہلی اور شملہ میں ملازمت کے سلسلے کافی عرصہ رہے۔ قیام پاکستان کے بعد راول پنڈی آگئے۔ یہاں افواج پاکستان کے شعبہ ترجمہ وتالیف کے سربراہ کی حیثیت سے خدمت انجام دیتے رہے۔ ملازمت سے سبک دوش ہونے کے بعد تدریس کے پیشے کو اپنایا۔ سرسید پبلک اسکول کے پرنسپل رہے۔ غزل گوئی کے علاوہ لفظی ولسانی مسائل سے خاص لگاؤ رہا ہے۔’’غم رائگاں‘‘ کے نام سے ان کی غزلوں کا انتخاب شائع ہوگیا ہے ۔ ’’مسئلہ رسم الخط‘‘ بھی ان کی تصنیف ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:61

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے