Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shahbaz Rizvi's Photo'

شہباز رضوی

1995 | دلی, انڈیا

نئی نسل کے شاعرو ں میں شامل

نئی نسل کے شاعرو ں میں شامل

شہباز رضوی کا تعارف

پیدائش : 06 Feb 1995 | بہار

رشتہ داروں : جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی (تعلیمی ادارہ)

شہبازرضوی کا جنم 6 فروری 1995 کو صوبہ بہار کے ضلع سمستی پورمیں ہوا۔ ابتدائی تعلیم وطن میں ہی حاصل کی اوراعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے دہلی کی طرف رخ کیا۔ دہلی آکر مکنیکل انجینیرنگ میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی،دہلی کی ادبی اور فنی سرزمین نے ان کی طبیعت میں شعرو سخن کی کا ذوق پیدا کر دیا اور بہت کم عرصہ میں انہوں نے شاعری کی دنیا میں ایک بلند مقام حاصل کر لیا۔ فی الحال شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اوردہلی شہر کے ایک کوچنگ سنٹر میں فزکس کے استاد کی حیثیت سے مصروف کارہیں۔ 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے