Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shahi Arariawi's Photo'

شاہی ارریاوی

1999 | دلی, انڈیا

شاہی ارریاوی کا تعارف

تخلص : 'شاہی ارریاوی'

اصلی نام : ابو امامہ شاہی

پیدائش : 24 Nov 1999 | ارریا, بہار

ارریہ، بہار سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ابو اُمامہ شاہی (شاہیؔ ارریاوی) اردو شاعری کی کلاسیکی روایت اور جدید فکری رجحانات کے خوشگوار امتزاج کے حامل ہیں۔ وہ 24 نومبر 1999 کو صالحات نگر، بیلوا، ارریہ (بہار) میں پیدا ہوئے۔
پہلا شعری مجموعہ ’’پیامِ حاضرؔ‘‘ دسمبر 2023 میں شائع ہوا، جسے ادبی حلقوں میں خاصی پذیرائی حاصل ہوئی اور مغربی بنگال اردو اکیڈمی کی جانب سے ’’شاکر کلکتوی ایوارڈ‘‘ سے بھی نوازا گیاہے۔ 
جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند سے تکمیلِ علوم کے بعد، وہ فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے شعبۂ اردو سے گریجویشن کے طالب علم ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے