شمس رمزی کے اشعار
ڈوبتا ہوا سورج دے گیا سزا ایسی
کھو گئی اندھیروں میں روشنی کی خوش فہمی
بے زباں بھی تو بتا دیتا ہے منزل کا پتا
طے کراتا ہے سفر میل کا پتھر خاموش
فضا میں اڑتے پرندے کی خیر ہو یا رب
کہ اس کا تیر بڑا ہے مگر کمان ہے تنگ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ