تخلص : 'شارقہ'
پیدائش :دلی
شارقہ ملک نئی دہلی سے تعلق رکھنے والی شاعرہ، پرفارمر، کیوریٹر اور ماہرِ ابلاغ ہیں۔ وہ خواتین کو بااختیار بنانے، تعلیم، ذہنی صحت اور سماجی بیداری کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں اور 'آوازِ خواتین' کی کنوینر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ ان کی ادبی و ثقافتی سرگرمیوں میں مشاعروں، شعری محفلوں اور تخلیقی ورکشاپس کا انعقاد شامل ہے۔