مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر دارالسرور برہان پور میں پیدائش ہوئی۔انٹر تک بھوپال بورڈ سے تعلیم اس کے بعد ایم اے اردو دیوی اہلیہ اندور سے کیا۔یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے تحت جے،آر،ایف کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پروفیسر ابوالکلام قاسمی کی نگرانی میں آزادی کے بعد احتجاجی شاعری کے عنوان سے کی۔اب تک پانچ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔