Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shehzad Anjum Burhani's Photo'

شہزاد انجم برہانی

1986 | برہان پور, انڈیا

نئی نسل کے اہم شاعروں میں شمار

نئی نسل کے اہم شاعروں میں شمار

شہزاد انجم برہانی کا تعارف

پیدائش : 09 Dec 1986 | برہان پور, مدھیہ پردیش

بجھے شرر ہیں ہوائے وصال کی زد پر

تری نظر کا اشارہ بتا رہا ہے مجھے

شہزاد انجم برہانی مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر دارالسرور برہان پور میں پیدا ہوئے۔ انٹر تک بھوپال بورڈ سے تعلیم حاصل کی اس کے بعد ایم اے اردو دیوی اہلیہ اندور سے کیا۔یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے تحت جے،آر،ایف کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پروفیسر ابوالکلام قاسمی کی نگرانی میں' آزادی کے بعد احتجاجی شاعری' کے عنوان سے کی۔ان کی اب تک پانچ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے