Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shifa Kajgavnwi's Photo'

شفا کجگاؤنوی

1962 | جون پور, انڈیا

شفا کجگاؤنوی کا تعارف

تخلص : 'شفاؔ کجگاؤنوی'

اصلی نام : عصمت زیدی

پیدائش : 20 Jul 1962 | کجگاؤں, اتر پردیش

بچپن میں شوق سے جو گھروندے بنائے تھے

اک ہوک سی اٹھی انہیں مسمار دیکھ کر

شفا کجگانوی الہ آباد میں تعلیم حاصل کی اب دہلی میں رہتی ہیں۔ دو شعری مجموعے ’خط ابیض‘ اور’ساحل لب صحرا‘ شائع ہوچکے ہیں۔ مشاعروں میں بھی شرکت کرتی ہیں۔ مختلف ادبی انجمنوں کی طرف سے کئی اعزازات سے بھی نوازی گئی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے