شعیب بن عزیز کا تعارف
تخلص : 'شعیب بن عزیز'
اصلی نام : شعیب بن عزیز
پیدائش : 21 Oct 1950
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
نام شعیب بن عزیز۔ حکومت پنجاب لاہور کے ڈائرکٹوریٹ جنرل پبلک ریلشنز میں ڈائرکٹر کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا کوئی شعری مجموعہ تا حال شائع نہیں ہوا ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:393