Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

صدیقہ شبنم کا تعارف

صدیقہ شبنم حیدر اباد میں پیدا ہوئیں اور وہیں تعلیم حاصل کی اور بعد میں  لندن، انگلینڈ ہجرت کر گئیں ۔ معروف شاعر اور نقاد مغنی تبسم کی بہن ہیں ۔ان کا مجموعہ کلام " تنہائ "  1986 میں شائع ہوا تھا ۔اس میں ان کی کئ غزلوں کے انگریزی تراجم بھی شامل ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے