Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Suleman Khumar's Photo'

سلیمان خمار

1944 | بیجا پور, انڈیا

سلیمان خمار کا تعارف

تخلص : 'خمارؔ'

پیدائش : 01 Mar 1944 | باگل کوٹ, کرناٹک

پیدائش ومقام ؛ 1-3-1944 باگلکوٹ (کرناٹک) انڈیا

تعلیم :ایم - اے، اردو، فارسی (فرسٹ ڈویژن) 1970

مصروفیات؛ وضیفہ یاب سرکاری ملازم، دیگر مشاغل :معیاری کتب و رسائل کا مطالعہ، ادبی سیمینار اور معیاری مشاعروں میں شرکت

تصانیف؛ تیسرا سفر (، شعری مجموعہ) 1981،

سمندر جاگتا ہے، (شعری مجموعہ) 2009

پیکرِ نور (حمد و نعت کا مجموعہ) زیرِ ترتیب

دشتِ جنوں (شعری مجموعہ) زیرِ ترتیب

مختصر تعارف؛نام ؛ سلیمان خمار  

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے