تخلص : 'یاوز'
اصلی نام : سلیم خان
پیدائش : 10 Oct 1470
وفات : 22 Sep 1520 | ترکی
1512 سے 1520 تک سلطنت ؑثمانیہ کے سلطان تھے۔ سلیم کے دور میں ہی خلافت عباسی خاندان سے عثمانی خاندان میں منتقل ہوئی اور مکہ و مدینہ کے مقدس شہر عثمانی سلطنت کا حصہ بنے۔ اس کی سخت طبیعت کے باعث ترک اسے "یاووز" یعنی "درشت" کہتے ہیں۔