سید سلیمان ندوی کے مضامین
بعض پرانے لفظوں کی نئی تحقیق
لغت کا کام عام طور پر لفظوں کے معنی بتانا سمجھا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ قوموں کی طرح قومو ں سے متعلق ہر چیز مستقل تاریخ رکھتی ہے، زبان قوم کی تاریخ کا نہایت اہم جز ہے اس لئے زبان اوراس کے لفظوں کی تاریخ بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے اوریہ تاریخ ہمارے
لکھنؤ کی ادبی خدمات
لکھنؤ کی خدمات آج ہم جس تاریخی شہر میں جمع ہیں وہ گو ہمارے پورے ملک کی راجدھانی کبھی نہیں بنا لیکن یہ کہنا بالکل سچ ہے کہ ہمارے علوم وفنون اور شعرو ادب کا مدتوں پایہ تخت رہا ہے اور اب بھی ہے۔ شاہ پیر محمدصاحب جن کا ٹیلہ اورٹیلے پر والی مسجد مشہور