طاہر عباس کی اشعار

اپنی تنہائی کو آباد تو کر سکتے ہیں

ہم تجھے مل نہ سکیں یاد تو کر سکتے ہیں