Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تسنیم عابدی کا تعارف

پیدائش : 01 Feb 1961 | کراچی, سندھ

خدا کے نام پہ جس طرح لوگ مر رہے ہیں

دعا کرو کہ اکیلا خدا نہ رہ جائے

تسنیم عابدی ایک منفرد اور نامور شاعرہ ہیں، غزلوں اور نظموں کی تین کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ ایک منقبت اور نعت کا مجموعہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ نثر نگاری کے حوالے سے اخبار میں کالم لکھتی رہی ہیں اور افسانے بھی تحریر کئے ہیں۔ ابوظہبی کے پاکستانی ادارے میں تئیس سال تک اردو کی تدریس سے منسلک رہی ہیں۔ آج کل ہیوسٹن امریکا میں مقیم ہیں اور یہاں بھی اردو تدریس کا  سلسلہ جاری ہے۔
تصانیف : 1997صحرا، آنکھیں ، اور تنہائی ، دوسرا مجموعہ:2006  تماشا، تیسرا مجموعہ :2016 ردائے ہجر" چراغِ بصیرت" مذہبی شاعری۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے