ٹی کے سنگھ کاشف کے اشعار
اک طرف لوگوں سے سچ کہنے کو بولا جا رہا ہے
اک طرف کچھ جھوٹوں کی محفل سجائی جا رہی ہے
-
موضوع : جھوٹ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ