توقیر چغتائی پاکستان کے ضلع اٹک کے ایک گاؤں بوٹا میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی سے ماس کمیونی کیشن میں ماسٹر کیا اور اسی شہر میں رہائش پذیر ہیں۔ اب تک اردو اور پنجابی میں ان کی آٹھ کتابیں چھپ چکی ہیں۔
Recitation
join rekhta family!
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts