خوبصورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر وصاف باسط، آپ 12 مئی 1994 کو بلوچستان کے خوب صورت شہر کوئٹہ میں پیدا ہوئے. آپ تعلق ایک ادبی گھرانے سے، آپ نے شاعری کا باقاعدہ آغاز 2014 میں کیا. اس وقت بلوچستان یونیورسٹی سے نفسیات میں ماسٹرز کر رہے ہیں. آپ کا شمار کوئٹہ کے نمائدہ جدید غزل گو شعراء میں ہوتا ہے۔