وشنو کمار شوق کے اشعار
ہائے محبت کی مجبوری
رونا بھی آسان نہیں ہے
ترک محبت توبہ توبہ
یہ میرا ایمان نہیں ہے
-
موضوع : توبہ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ