وحید الہ آبادی کے اشعار
کچھ کہہ کے اس نے پھر مجھے دیوانہ کر دیا
اتنی سی بات تھی جسے افسانہ کر دیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اب بھی آ جاتے تو رہ جاتی ہماری زندگی
بعد مرنے کے اگر خط کا جواب آیا تو کیا