Waheeda Naseem's Photo'

وحیدہ نسیم

1927 - 1996 | کراچی, پاکستان

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعرہ

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعرہ

وحیدہ نسیم کی اشعار

ہم اجنبی ہیں آج بھی اپنے دیار میں

ہر شخص پوچھتا ہے یہی تم یہاں کہاں

الجھی تھی جن میں ایک زمانے سے زندگی

کیوں اے غم حیات وہ گیسو سنور گئے