Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

وقار بجنوری

1906 | بجنور, انڈیا

وقار بجنوری کا تعارف

اصلی نام : سید نذیر حسین

پیدائش :بجنور, اتر پردیش

نام سید نذر حسن ،تخلص وقار،ولدیت حکیم سید نظیر حسین نقوی سکونت بخارہ سادات (بجنور) تاریخ پیدائش اپریل1906ہے۔اردو فارسی اور عربی کی تعلیم گھر پر ہوئی۔اسکول کی تعلیم اردو مڈل تک ہے ۔اردو ادب اور شاعری کا ذوق اوائل عمری سے تھا۔
1924سے جناب بدر الحسن صاحب بدر جلالی (مرحوم)ایڈیٹر مدینہ اخبار بجنور سے ان کے قیام بجنور تک کلام پر اصلاح لی۔
بعد کو جناب حکیم مشیر حسین صاحب مشیر نجیب آبادی سے اصلاح سخن کا سلسلہ قائم رہا۔اسی سلسلے میں جناب ظفر احمد صاحب ہنر جمالی اور جناب سردار جلیل احمد خاں صاحب جلیل نے بھی میری اعانت و رہنمائی فرمائی ہے زیر نظر غزلیات پر جناب اعجاز حسین صاحب اعجاز درائی نے نظر ثانی سے نوازا جس پر میں اپنے تمام کرم فرماؤں اور معاونین کا شکر گزار ہوں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے