ہمارے بارے میں جو کچھ کہا سنا گیا ہے

تمہارا نام اشاروں میں کیوں لیا گیا ہے

وہ پہلے تھا تو میری دسترس میں

مجھے اس کی ضرورت اب ہوئی ہے

تعلق میں جو اک بے گانگی تھی

وہی اس عہد کا مذہب ہوئی ہے