ضمیر اظہر کے اشعار
دل کا موسم زرد ہو تو کچھ بھلا لگتا نہیں
کوئی منظر کوئی چہرہ خوش نما لگتا نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
کس ظالم نے پر پیڑوں کے کاٹ دیے
آگ اگلتی دھوپ میں سایہ کہیں نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ