Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ضمیر الدین ساجد

1955

ضمیر الدین ساجد کا تعارف

تخلص : 'ساجد'

اصلی نام : ضمیر الدین ساجد

پیدائش : 07 Jul 1955 | اکولہ, مہاراشٹر

ضمیر ساجد کی تربیت ادبی ماحول میں ہوئی۔ فطری شعری صلاحیت کو ماحول نے جلا بخشی اور ضمیر ساجد شعر کہنے لگے۔ خوش گلوئی اور خوش مزاجی نے انہیں بہت جلد اطراف میں متعارف کروا دیا۔ ساجد سنجیدہ اور سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک ہیں۔ اس کا پر تو ان کی شاعری میں بھی نظر آتا ہے۔ ان کے کلام میں کہیں بھی الجھاؤ یا ابہام نہیں ہے۔ سادگی بیان ان کی شعری خصوصیت ہے۔

ضمیر ساجد کی شاعری اسلوب و معنی کے اعتبار سے عصری ہونے کے باوجود روایتی قدروں سے خالی نہیں ہے۔ ان کی غزلوں کا ایک مجموعہ ’’شناخت‘‘ 2001 ء میں شائع ہوچکا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے