Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zeeshan Nomani's Photo'

ذیشان نعمانی

2001 | بریلی, انڈیا

ذیشان نعمانی کے اشعار

گرا ایسا جھمکا ترے کان سے

بریلی بھی مشہور ہوتا گیا

پرندے جو قفس میں قید ہیں مولیٰ رہا کر دے

لبوں پر پیاس ہو جس کے اسے پانی عطا کر دے

چاند ستارے جھیل سمندر مورت تیری کیا دیکھوں

ڈوب گیا آنکھوں کے اندر صورت تیری کیا دیکھوں

Recitation

بولیے