عاقب صابر
غزل 8
اشعار 7
جو بھی ہے دل میں آپ کے کھل کر بتائیے ہمیں
کہتے ہیں آپ ٹھیک ہیں رہتے ہیں بے قرار سے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
پھر وہی خواب وہی ضد نہیں عاقب صابرؔ
ہم اصولوں سے بغاوت نہیں کرنے والے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اکیلے میں مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے
نہ جانے کتنے جذبوں سے شناسائی نہیں ہوتی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
گراں ہے اتنی لبوں پر حروف کی زنجیر
زباں پہ قید ہو جیسے کلام کرنے کی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مرے چاروں طرف بس روشنی ہی روشنی ہے
کہ اک شعلہ مری آنکھوں کا تارہ ہو گیا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے