Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

غلام جیلانی

1926

غلام جیلانی کا تعارف

اصلی نام : غلام جیلانی

غلام جیلانی 1926میں دہلی کے قریب پل ول میں پیدا ہوئے۔ لیکن ساری تعلیم حیدر آباد میں حاصل کی۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے فزکس میں ایم ایس سی کرکے وہیں لکچرر مقرر ہوئے اور 1986 میں بہ حیثیت ریڈر ریٹائر ہوئے۔

پہلا افسانہ1946 میں شائع ہوا اور پہلا ڈراما 1954میں ہندو پاک کے تقریبا تمام موقر ادبی رسالوں میں افسانے اور ڈرامے شائع ہوتے رہے۔ ڈرامے اسٹیج بھی ہوئے اور آل انڈیا ریڈیو کے تقریبا نصف درجن اسٹیشنوں سے نشر بھی ہوئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے